دی کمیونسٹ پوڈ کاسٹ: انقلابِ روس کے قائد لینن کے سو سال

| دی کمیونسٹ پوڈ کاسٹ، قسط1 |

لینن کی قیادت میں 1917ء میں روس کے محنت کشوں نے روس کے اندر زار شاہی کا تختہ الٹ کر ایک مزدور ریاست کی بنیاد رکھی تھی۔انقلابِ روس کے قائد عظیم انقلابی ولادیمیر لینن کے انتقال کو ایک سو برس بیت چکے ہیں۔ لیکن آج بھی لینن کے نظریات دنیا بھر سے سرمایہ داری کا خاتمہ کرتے ہوئے ایک سوشلسٹ انقلاب برپا کرنے کے لیے پوری دنیا کے محنت کشوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

لینن کے سو سال پورے ہونے پر اسے خراجِ تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ اس کے نظریات کو سمجھنا اور اس دنیا کو بدلنے کے لیے ان نظریات کو بروئے کار لانا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں لینن کے انقلابی نظریات اور اس کی سیاسی و انقلابی جدوجہد پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.