کوئٹہ: دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
کوئٹہ میں 29 اور 30 جولائی کو پی وائی اے اور ریڈورکرزفرنٹ کے زیراہتمام لال سلام آفس میں دو روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد ہوا۔ سکول مجموعی طور پر 4 سیشنز پر مشتمل تھا، عالمی اور پاکستان تناظر، داس کیپیٹل کے 150 سال، مارکسزم اور خواتین اور روس؛ انقلاب سے ردانقلاب تک