نیٹ فلِکس سیریز ری ویو: سکویڈ گیم (Squid Game)
سرمایہ داری کے گہرے ہوتے ہوئے معاشی بحران کے ساتھ مین سٹریم فلموں اور سیریز میں سماجی مسائل کی عکاسی کا رجحان عام ہوتا جا رہا ہے، جس کا مقصد بنیادی طور پر منافع کمانا ہی ہوتا ہے مگر حقیقت پسندی کے باعث انہیں کافی مقبولیت حاصل ہوتی ہے۔ سالRead More