Post Tagged with: "PYA"

پی وائے اے کے نوجوانوں کی مشعل خان کے گھر تعزیت

پی وائے اے کے نوجوانوں کی مشعل خان کے گھر تعزیت

April 16, 2017 at 12:41 AM

پورے پاکستان میں طلبہ میں اس کے خلاف غم و غصہ موجود ہے اور وہ اس انسانیت سوز واقعے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پروگریسو یوتھ الائنس فیسوں میں اضافے، تعلیمی اداروں میں انتظامیہ کے جبر، مفت تعلیم، روزگار، طلبہ یونین کی بحالی سمیت سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد جاری رکھے گا۔ صرف اسی صورت میں مشعل کے خون کا بدلہ لیا جاسکتا ہے جو کہ ہم سب پر قرض ہے

دادو: ’’سائنس کیا ہے‘‘ کے عنوان سے دادو میں لیکچر پروگرام

دادو: ’’سائنس کیا ہے‘‘ کے عنوان سے دادو میں لیکچر پروگرام

April 14, 2017 at 6:53 PM

|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ’’سائنس کیا ہے ؟‘‘ کے عنوان کے تحت اتوار 9 اپریل 2017ء ایک کو لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں دس سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔پروگرام کو چیئر صلاح الدین نے کیا۔خالد نے موضوع پر باتRead More

لاہور: ’’سی پیک: ترقی یا سامراجی غلامی؟‘‘ سیمینار کا انعقاد

لاہور: ’’سی پیک: ترقی یا سامراجی غلامی؟‘‘ سیمینار کا انعقاد

April 13, 2017 at 8:21 PM

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیراہتمام آج چوپال ناصر باغ میں ’’سی پیک: ترقی یا سامراجی غلامی؟‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس 35 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ سیمینار میں شرکت کرنے والے طلبہ کی اکثریت کا تعلق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے تھا۔

کراچی: شہید بھگت سنگھ کی 86ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کراچی: شہید بھگت سنگھ کی 86ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

March 27, 2017 at 1:17 AM

بھگت سنگھ برصغیر کی تاریخ کا مشترکہ ورثہ ہے۔ حکمران طبقات کی مرتب کی ہوئی تاریخ جھوٹ پر مبنی ہے۔ برصغیر کے اصل ہیرو منگل پانڈے، بھگت سنگھ اور اس کے ساتھی ہیں۔ مارکسزم کے آفاقی نظریات ہی منقسم برصغیر کے محنت کشوں اور نوجوانوں کو طبقاتی یکجہتی کی لڑی میں پرو سکتے ہیں

فیصل آباد: شہید بھگت سنگھ کی برسی کے موقع پر آبائی گھر میں کیمپ کا انعقاد

فیصل آباد: شہید بھگت سنگھ کی برسی کے موقع پر آبائی گھر میں کیمپ کا انعقاد

March 25, 2017 at 1:34 PM

23مارچ کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام شہید بھگت سنگھ کے آبائی گھر، جو کہ فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں بانگا میں واقع ہے، میں کیمپ کاانعقاد کیا گیا

جمعیت کی غنڈہ گردی: کیسے لڑا جائے؟

جمعیت کی غنڈہ گردی: کیسے لڑا جائے؟

March 24, 2017 at 4:35 PM

بنیاد پرست اور دہشت گرد تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کی تعلیمی اداروں میں ریاستی پشت پناہی کے ساتھ غنڈہ گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا مقابلہ کرنے اور اس کے خلاف طلبہ کو متحرک کرنے کے لئے پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ