August 22, 2017 at 7:24 PM
پنجاب کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے منعقد ہونے والے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ کا پرچہ مقررہ دن 20اگست سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا جس پر طلبہ نے شدید غصہ میں احتجاج کا علان کر دیا ہے جو کہ یقیناًایک صحیح فیصلہ ہے
October 17, 2016 at 6:29 PM
’’اسلامی جمیعت طلبہ‘‘ کے غنڈوں نے روایتی طور پر طلبہ دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ساری توجہ احتجاج سے ہٹ کر لڑائی پر مبذول ہوگئی
October 15, 2016 at 5:27 PM
طلبہ کا مطالبہ تھا کہ انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کو منسوخ کیا جائے اور پیپرز کی ری کاؤنٹنگ کی بجائے ری چیکنگ کی جائے
October 15, 2016 at 5:01 PM
طلباء نے ملتان بورڈ اور پنجاب بورڈ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور بہاولپور-ملتان روڈ بلاک کر دیا۔ روڈ بلاک ہونے کے باعث کاروں اور ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے احتجاج کا نوٹس لیا
October 15, 2016 at 4:25 PM
احتجاجی طلبہ نے بورڈ انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور سڑک ٹریفک کے لئے بلاک کر دی۔ طلبہ کا احتجاج قریباً دو گھنٹے تک جاری رہا۔
October 15, 2016 at 4:18 PM
تحریر: |صبغت وائیں| دس اکتوبر کو فرسٹ ایئر کا رزلٹ آیا۔ رزلٹ میں ایک عجیب بات دیکھی گئی کہ سرکاری کالجوں کے نتائج انتہائی برے آئے۔ حیران کْن حد تک گندے نتیجے۔ میں نے اپنی بیٹی کے نمبر کم دیکھ کر یہی سمجھا کہ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو گی۔Read More