October 24, 2017 at 7:49 PM
اسلامک یونیورسٹی کی ہڑتالی طالبات کا کہنا تھا کہ مذہب اور سیکیورٹی کو جواز بناتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے طالبات کی تذلیل کی جاتی ہے۔ ہاسٹل اور یونیورسٹی میں داخل ہوتے وقت نہ صرف سٹوڈنٹ کارڈ بلکہ طالبات کا موبائل فون بھی چیک کیا جاتا ہے
October 16, 2017 at 11:41 AM
طلبہ کا کہنا تھا کہ آئے روز فیسوں میں ہونے والا یہ اضافہ غریب طلبہ پر تعلیم کے دروازے بند کرتا جارہا ہے۔ تعلیم جو بنیادی حق ہے، اس کو کاروبار بنا لیا گیا ہے
October 9, 2017 at 3:27 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈی جی خان| انڈس انسٹیٹیوٹ کے طلبہ گزشتہ کئی ماہ سے جعلی ڈگریاں دیے جانے کے خلاف سڑکوں پر ہیں اور اپنے حقوق کے لیے ہر قسم کی مشکلات برداشت کر رہے ہیں۔ ان طلبہ پر کئی بار پولیس تشدد کیا گیا ہے اور مقدمات بھیRead More
September 18, 2017 at 8:51 PM
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ہفتے کے روز حیدرآباد میں نوجوان طالبہ تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی اور بربریت کے خلاف احتجاج کیا گیا
August 26, 2017 at 5:12 PM
21 اگست بروزسوموار کو انڈس انسٹیٹیوٹ کے طلبہ نے پل ڈاٹ پر جعلی ڈگریاں دینے اور آٹھ ماہ گزر جانے کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے کسی مثبت جواب نہ دینے پر یونیورسٹی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے مالک ن لیگی ممبر قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی