Post Tagged with: "Pakistan"

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام دو روزہ آن لائن نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام دو روزہ آن لائن نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

January 26, 2021 at 10:30 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| مورخہ 23 اور 24 جنوری کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام آن لائن نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر چار سیشنز پر مشتمل تھا جسے پاکستان کے طول و عرض سے کثیر تعداد میں نوجوانوں اور محنت کشوں نے بذریعہRead More

پاکستان: طلبہ تحریک کا اُٹھتا شور

پاکستان: طلبہ تحریک کا اُٹھتا شور

January 22, 2021 at 11:40 AM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس| 2021کا آغاز دنیا بھر میں لرزہ خیز واقعات سے ہوا، جہاں ایک طرف نئے سال کی پہلی صبح اپنے ماتھے پہ ہندوستان کی کسان تحریک کا تلک لیے ہوئے تھی وہاں نئے سال کے چھٹے روز ہی امریکہ جیسی طاقتور ریاست کا پارلیمان میدانِ جنگ بنا رہا۔Read More

”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“؛ ہے اسی شور میں موسیقی نئی صبح کی

”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“؛ ہے اسی شور میں موسیقی نئی صبح کی

December 22, 2020 at 5:35 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، مرکزی بیورو| مورخہ 19 دسمبر، بروز ہفتہ پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے طلبہ یونین پر پابندی، جنسی ہراسانی، بے روزگاری، مہنگائی، قومی و ریاستی جبر اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ملک گیر ”سٹوڈنس ڈے آف ایکشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کےRead More

پاکستان: بھڑکتی طلبہ تحریک!

پاکستان: بھڑکتی طلبہ تحریک!

October 29, 2020 at 12:10 PM

|تحریر: راول اسد| کرونا وباء کا وار پوری دنیا میں ابھی بھی تیزی سے جاری ہے۔ امریکہ سمیت دیگر ممالک میں بھی لاکھوں افراد اس وباء کی زد میں اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ اس وباء کے نتیجے میں جنم لینے والے معاشی بحران نے پوری دنیا کو ہلا کرRead More

لاک ڈاؤن کے بعد شعبہ تعلیم تباہ حال

لاک ڈاؤن کے بعد شعبہ تعلیم تباہ حال

October 17, 2020 at 6:05 PM

|تحریر: نفیسہ اعجاز| کرونا وبا کے پیش نظر مارچ میں لگایا جانے والا لاک ڈاؤن تقریباً چھ ماہ کے عرصے میں بتدریج ختم کیا گیا۔ اس سارے عرصے میں پہلے سے جاری معاشی بحران نے زیادہ شدت سے سماج کی ہر پرت کو شدید متاثر کیا ہے۔ بیروزگاری، مہنگائی اورRead More

تعلیمی اداروں کی داخلوں کی مد میں جاری لوٹ مار

تعلیمی اداروں کی داخلوں کی مد میں جاری لوٹ مار

October 16, 2020 at 7:15 PM

|تحریر: فرحا ناز| ہر سال کی طرح اس سال بھی مملکت خداداد، پاکستان میں طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے اور غریب عوام کا جس قدر ممکن ہو خون نچوڑنے کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اس دوڑ میں ملک کے نجی تعلیمی ادارے صف اوّل میں نمایاں دیکھے جاRead More