March 23, 2018 at 3:25 PM
یہ سال محنت کشوں کے عظیم راہنما اور فلسفی کارل مارکس کی 200ویں سالگرہ کا سال ہے۔ اسی سال عالمی سرمایہ داری کی تاریخ کے سب سے گہرے بحران کو بھی دس سال بیت چکے ہیں۔ اور ایک ایسے وقت میں کارل مارکس کا 200واں جنم دن منایا جارہا ہے جب عالمی حکمران طبقہ سخت مایوسی اور قنوطیت کا شکار ہے
August 26, 2017 at 1:30 AM
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام دو روزہ مارکسی سکول گرما 2017ء 19 اور 20 اگست کو راولاکوٹ‘ کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے نوجوانوں اور محنت کشوں کے قافلے 17اگست کو ہی کشمیر پہنچنا شروع ہوگئے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک ملک کے تمام بڑے شہروں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے اس سکول میں شرکت کرکے اس کو کامیاب بنایا
February 25, 2017 at 9:04 PM
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا
January 20, 2017 at 12:34 PM
Educate! Agitate! Organize!
October 22, 2016 at 1:07 PM
پروگریسو یوتھ الائنس اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان میں پاکستان تناظر کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا