’انقلابِ مسلسل‘کے دفاع میں
|تحریر: ڈیوینا جوڈتھ، ترجمہ: علی عیسیٰ| گزشتہ سال قازقستان، ایران، سری لنکا، چین اور انڈونیشیا جیسے ممالک میں شاندار طبقاتی جدوجہد نظر آئی۔ اس کے علاہ برطانیہ میں بھی مسلسل معیار زندگی میں گراوٹ کے سبب بے مثال ہڑتالیں دیکھنے کو ملیں۔ ان تحریکوں کے نتیجے میں ایک بنیادی سوالRead More