Post Tagged with: "Fees Must End"

جامشورو: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شاندار سٹوڈنٹ ریلی کا انعقاد

جامشورو: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شاندار سٹوڈنٹ ریلی کا انعقاد

September 22, 2021 at 6:22 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،جامشورو| 21 ستمبر 2021 ء کو سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طلبہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو آرٹس فیکلٹی سے ہوتی ہوئی آئی ٹی ڈپارٹمنٹ سے سینٹرل لائبریری پر دھرنے کی صورت میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی کال پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سےRead More

گوجرانوالہ: گورنمنٹ تعلیمی اداروں میں طالبات کے مسائل

گوجرانوالہ: گورنمنٹ تعلیمی اداروں میں طالبات کے مسائل

January 21, 2021 at 8:32 PM

|تحریر: سحر وائیں| 26نومبر 2020 کو پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے کرونا وائرس کے تیز رفتار پھیلاؤ کی وجہ سے بند کر دیے گئے تھے۔ اور 18 جنوری 2021 سے نویں سے بارہویں جماعت کے بچوں کو تعلیمی اداروں میں بلانے کا نوٹس جاری کیا گیا۔ حالانکہ ہم دیکھتے ہیںRead More

ملتان: محمدی محُلہ ملتان میں جلسہ عام اور پی وائی اے کے یونٹ کا اعلان

ملتان: محمدی محُلہ ملتان میں جلسہ عام اور پی وائی اے کے یونٹ کا اعلان

November 30, 2020 at 10:43 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان|   مؤرخہ 29 نومبر، بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام محمدیہ محلہ نیو مُلتان میں ایک جلسہ منعقد ہوا، جس میں طلباء، نوجوانوں اور محنت کشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جلسے کے بنیادی مطالبات مفت تعلیم کی فراہمی، روزگار یاRead More

گوجرانوالہ: طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھیلتی ورچوئل یونیورسٹی

گوجرانوالہ: طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھیلتی ورچوئل یونیورسٹی

November 8, 2020 at 11:49 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| ورچوئل یونیورسٹی پاکستان کی جانی مانی یونیورسٹی ہے جہاں سے پاکستان کے طلبہ کی اکثریت، یہاں کے تعلیمی نظام کو اچھا جانتے ہوئے، تعلیم حاصل کرتی ہے۔ لیکن باقی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کی طرح ورچوئل یونیورسٹی کی انتظامیہ بھی اپنے منافع کی ہوس میںRead More

ملتان: ایمرسن کالج کی خود مختاری کے نام پر نجکاری نامنظور!

ملتان: ایمرسن کالج کی خود مختاری کے نام پر نجکاری نامنظور!

October 29, 2020 at 10:11 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| گزشتہ ماہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان کا دورہ کیا۔ اس دورے میں وزیر اعلی پنجاب نے ایمرسن کالج کے ساتھ ساتھ پنجاب کے مختلف سرکاری کالجوں کو یونیورسٹی بنانے اور ان کے خودمختار ہونے کی منظوری دی۔ یاد رہے کالج کو یونیورسٹیRead More

بلوچستان: بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی نامنظور!

بلوچستان: بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی نامنظور!

October 20, 2020 at 6:17 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان یونیورسٹی میں نااہل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ سیاست پر پابندی لگانے کے حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن کا اجراء کیا گیا ہے۔ پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی آرگنائزر نے اس نوٹیفیکیشن کے خلاف اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہRead More