November 27, 2017 at 11:21 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، دادو| گذشتہ روز پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے دادو میں ’’طلبہ سیاست‘‘ پر ایک نشست منعقد کی گئی جس میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس نشست کے پہلے مقرر خالد جمالی تھے جنہوں نے طلبہ سیاست کی تاریخ اور موجودہ کیفیتRead More
October 19, 2017 at 1:07 PM
|رپورٹ: ستار جمالی| 9 اکتوبر 2017 بروز پیر استاد بخاری ڈگری کالج اور سندھ یونیورسٹی کیمپس، دادو میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیر اہتمام مفت تعلیم اور سٹوڈنٹ یونین بحالی کے نعروں کے گرد رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران پروگریسو یوتھ الائنس کا لیف لیٹ بھیRead More
April 14, 2017 at 6:53 PM
|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ’’سائنس کیا ہے ؟‘‘ کے عنوان کے تحت اتوار 9 اپریل 2017ء ایک کو لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں دس سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔پروگرام کو چیئر صلاح الدین نے کیا۔خالد نے موضوع پر باتRead More
February 13, 2017 at 11:38 PM
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام ’’پاکستان اور سی پیک‘‘ کے موضوع پر گذشتہ روز دادو میں ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ لیکچر کریم جمالی نے دیا
February 1, 2017 at 2:31 PM
خالدجمالی نے کمیونیکیشن کے اوائلی ذرائع، سماج کے وجود میں آنے، عورت کے زراعت کی پیداوار میں کردار، وادئ دجلہ و فرات میں لکھنے پڑھنے کے فن کی ایجاد، مختلف نظاموں کی تاریخ، ماضی کے نظاموں کے بحران اور ان کے خاتمے کے اسباب، ماضی کے سماجوں میں تعلیم کی حکمران طبقے تک محدودیت، برطانیہ اور فرانس کے سرمایہ دارانہ انقلابات، سرمایہ دارانہ نظام میں تعلیم اور دولت کے چند ہاتھوں میں ارتکاز، جدیدیت اور پسماندگی، ملکیت کے سوال اور سوشلسٹ انقلاب بطور حل پر بات کی