سکول، کالج، یونیورسٹی اور انقلابی کمیونسٹ سیاست
|تحریر: فضیل اصغر| سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سٹوڈنٹس کو پڑھایا جاتا ہے کہ محنت کرو اور اچھے نمبر لو تاکہ تمہارا مستقبل بن جائے۔ مگر کیا واقعی اچھے نمبر لینے سے مستقبل بنتا بھی ہے؟ جی نہیں! ویسے تو سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 2 کروڑRead More