برازیل: تعلیمی کٹوتیوں کے خلاف سونامی، بولسونارو کی حکومت گرائی جا سکتی ہے
|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: عرفان منصور| 15 مئی کو برازیل میں تعلیمی کٹوتیوں اور پنشن کے متعلق ہونے والے رد اصلاحی اقدامات کے نتیجے میں مظاہرین کا سونامی امڈ آیا۔ بولسونارو حکومت کی جانب سے حالیہ دنوں میں کیے گئے اقدامات، جس میں یونیورسٹیوں کے بجٹ میں 30 فی صدRead More