پاکستان: 69-1968ء کا انقلاب۔۔جب مزدوروں، کسانوں اور طلبہ نے حکمرانوں کو للکارا
|تحریر: زینب | برطانوی مارکسی رہنما ایلن ووڈز نے کہا تھا کہ تاریخ غیر جانبدار نہیں ہوتی ہے اور خاص طور پر انقلابات کی تاریخ تو بالکل بھی نہیں۔ نصاب میں پڑھائی جانے والی مدرسانہ تاریخ حکمران طبقے کی ہے جس میں حکمران طبقے کی شخصیات کے کردار، ذاتی افعالRead More