Recent

ملتان: ایمرسن کالج کو یونیورسٹی بنانے کے نام پر لوٹ مار نامنظور!

ملتان: ایمرسن کالج کو یونیورسٹی بنانے کے نام پر لوٹ مار نامنظور!

March 1, 2021 at 10:02 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| پاکستان میں تعلیم ایک منافع بخش کاروبار بن چکی ہے اورآبادی کی اکثریت کیلئے تعلیم کا حصول دن بہ دن مشکل بلکہ ناممکن ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ایمرسن کالج جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے ایک ایسا کالج ہے جہاں پڑھنے والے تمام تر طلبہRead More

کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن  کی تیاریوں کے سلسلے میں ”سماج آزاد! عورت آزاد!“ کے عنوان پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد

کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن کی تیاریوں کے سلسلے میں ”سماج آزاد! عورت آزاد!“ کے عنوان پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد

March 1, 2021 at 6:16 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،کوئٹہ| پروگریسیو یوتھ الائنس بلوچستان کی طرف سے 27 فروری کو جناح ہال،میٹروپولیٹن میں ”سماج آزاد! عورت آزاد!“ کے عنوان پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلے سیشن ”سماج آزاد! عورت آزاد!“پر سیما خان نےRead More

اداریہ: نجی تعلیم پہ ہلہ بول

اداریہ: نجی تعلیم پہ ہلہ بول

February 26, 2021 at 8:34 PM

جنوری کے آخری دو ہفتوں میں پورے ملک میں بیشتر یونیورسٹیوں کے طلبہ آن کیمپس امتحانات کے خلاف سراپا احتجاج تھے۔ دارالحکومت اسلام آباد سے شروع ہونے والے احتجاج کا یہ سلسلہ دیکھتے ہی دیکھتے خودرو انداز میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں تک پھیل گیا۔ مگر جب لاہور میںRead More

عباسپور: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے طلبہ کا ٹرانسپورٹ کی سہولت نہ ملنے اور ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج

عباسپور: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے طلبہ کا ٹرانسپورٹ کی سہولت نہ ملنے اور ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج

February 23, 2021 at 5:02 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج عباس پور کے طلبہ نے کل دن 10 بجے کے قریب عباسپور مین پل پر اس وقت دھرنا دیا جب ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے طلبہ اور لوکل سروس چلانے والے ملازمین کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اپنایا۔ طلبہ کا کہناRead More

حیدرآباد: ”مارکسی معیشت“کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

حیدرآباد: ”مارکسی معیشت“کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

February 22, 2021 at 11:56 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس حیدرآباد کی جانب سے ہفتہ وارسٹڈی سرکل کے تسلسل میں 21 فروری کو خانہ بدوش رائٹرز کیفے کے پارک میں ”مارکسی معیشت“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں کامریڈ عبید نے موضوع پر تفصیلی بحث کی۔ انہوںRead More

کوئٹہ: ”سرمایہ داری کیوں ناکام ہوئی؟“ کے موضوع پر مارکسی سکول کا انعقاد

کوئٹہ: ”سرمایہ داری کیوں ناکام ہوئی؟“ کے موضوع پر مارکسی سکول کا انعقاد

February 22, 2021 at 10:47 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| 21 فروری بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے زیر اہتمام ”سرمایہ داری کیوں ناکام ہوئی؟” کے موضوع پر مارکسی سکول کا انعقاد ہوا، جس میں نوجوانوں اور طلبہ نے فزیکلی اور آن لائن شرکت کی۔ سکول کو کامریڈ جویریہ نے چیئر کیا جبکہRead More