Recent

اسلام آباد: حشمت میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج انتظامیہ کے فراڈ کیخلاف طلبہ سراپا احتجاج

اسلام آباد: حشمت میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج انتظامیہ کے فراڈ کیخلاف طلبہ سراپا احتجاج

March 27, 2018 at 5:37 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، اسلام آباد|  گذشتہ روز اسلام آباد پریس کلب کے سامنے حشمت میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج جلالپور جٹاں (گجرات) کے سال اول کے طلبہ نے احتجاج کیا۔ سال 17-2016ء میں ایم بی بی ایس کے لیے 100 طلبہ کو داخلہ دیا گیا اور لاکھوں روپے فیس اورRead More

کراچی: بھگت سنگھ کی 87ویں برسی پر سیمینار کا انعقاد

کراچی: بھگت سنگھ کی 87ویں برسی پر سیمینار کا انعقاد

March 26, 2018 at 8:30 PM

پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیراہتمام برصغیر کی آزادی اور سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کے عظیم انقلابی رہنماء بھگت سنگھ شہید کا یوم شہادت 25 مارچ2018ء بروز اتوار، بوقت 3بجے سہ پہر، بمقام پی ۔ایم۔اے ہاؤس میں منایا گیا

ملتان: بھگت سنگھ کی 87ویں برسی پر مووی سیشن کا انعقاد

ملتان: بھگت سنگھ کی 87ویں برسی پر مووی سیشن کا انعقاد

March 26, 2018 at 7:31 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 23مارچ 2018ء کو بھگت سنگھ کی 87ویں برسی کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ’’دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ‘‘فلم دکھائی گئی۔ اس تقریب میں30سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی

ملتان: تین روزہ مارکسی سکول بہار 2018ء کا انعقاد

ملتان: تین روزہ مارکسی سکول بہار 2018ء کا انعقاد

March 23, 2018 at 3:25 PM

یہ سال محنت کشوں کے عظیم راہنما اور فلسفی کارل مارکس کی 200ویں سالگرہ کا سال ہے۔ اسی سال عالمی سرمایہ داری کی تاریخ کے سب سے گہرے بحران کو بھی دس سال بیت چکے ہیں۔ اور ایک ایسے وقت میں کارل مارکس کا 200واں جنم دن منایا جارہا ہے جب عالمی حکمران طبقہ سخت مایوسی اور قنوطیت کا شکار ہے

بھگت سنگھ اور ساتھیوں کی 87 ویں برسی پر

بھگت سنگھ اور ساتھیوں کی 87 ویں برسی پر

March 23, 2018 at 1:40 PM

وہم و گماں عزیز ہے، نام و نشاں عزیز ہے تتلی کو رنگ ہیں عزیز، گل کو ستاں عزیز ہے شام و سحر کو گردشِ کون و مکاں عزیز ہے جو سچ کہوں تو دوستو! رب کو بھی جاں عزیز ہے پھر کیسے، کس دیار سے یہ جاں نثار آRead More

بھگت سنگھ

بھگت سنگھ کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے!

March 21, 2018 at 8:15 PM

آج نوجوان نسل کو دوبارہ بھگت سنگھ، جو محض 23سال کی عمر میں پھانسی کے پھندے پر جھول گیاتھا، کی جدوجہد اور خاص طورپر نظریات سے سیکھنا ہوگا اور جلد بازی، ہیروازم اور موقع پرستی سے بچتے ہوئے مارکسزم کے درست نظریات اور لائحہ عمل کو اپنانا ہوگا