Recent

بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 13, 2018 at 8:09 PM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس بہاولپور| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بہاولپور میں موسم گرما کے پہلے ایریا مارکسی سکول کا انعقاد 13 جولائ بروز جمعہ کیا گیا۔ سکول میں 15 سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی جن میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور محنت کش شامل تھے۔ سکول دو سیشنز پرRead More

پشاور: پشاور یونیورسٹی کے نیو ہاسٹل پر آدھی رات کو پولیس کا چھاپہ، سینکڑوں طلبا گرفتار

پشاور: پشاور یونیورسٹی کے نیو ہاسٹل پر آدھی رات کو پولیس کا چھاپہ، سینکڑوں طلبا گرفتار

July 10, 2018 at 12:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس پشاور| 9 جون, بروز پیر آدھی رات کو پشاور یونیورسٹی کی پولیس  نے پرووسٹ کے کہنے پر نیو ہاسٹل A, B, C اور D بلاک پر رعب بنانے کیلئے چھاپہ مارا اور سینکڑوں طلبا کو گرفتار کر کے  لے گئے۔ ان میں سے متعدد طلبا کوRead More

بلوچستان: بولان میڈیکل کالج کے طلبا کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں داخل

بلوچستان: بولان میڈیکل کالج کے طلبا کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں داخل

July 8, 2018 at 6:22 PM

رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس کوئٹہ (بلوچستان) پچھلے دو دنوں (7 اور 8 جولائی) سے بولان میڈیکل کالج کے طلباء اپنے مطالبات کیلئے احتجاج پر ہیں۔ اس احتجاج کا آغاز بولان میڈیکل کالج سے ہوا جہاں سے طلباء  نے ریلی کی شکل میں کوئٹہ پریس کلب تک مارچ کیا۔ احتجاجی ریلی میںRead More

ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

June 29, 2018 at 1:37 PM

 رپورٹ: ہمایوں مندوخیل 27 جون 2018 بروز بدھ کو پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ڈگری کالج ژوب میں “ژوب کے تعلیمی مسائل اور ان کا حل” کے عنوان پر سیمینار کا انقعاد کیا گیا۔ سیمینار میں ژوب ڈگری کالج اور دیگر اداروں سے 70 کے قریب طلباء  نے شرکت کی۔Read More

نظم: چی گویرا کے جنم دن پر

نظم: چی گویرا کے جنم دن پر

June 14, 2018 at 8:38 PM

جلتے ہوئے زخموں پہ مرہم کے جیسے اندھیری راتوں میں چراغوں کی مانند حسین اور دلکش خوابوں کی صورت رنگین پھولوں کی خوشبو کی طرح زہریلے زخموں کو بھرتے رہے ہیں اندھیری راتوں میں جلتے رہے ہیں خوابوں،خیالوں میں ڈھلتے رہے ہیں چمن میں ہمیشہ مہکتے رہے ہیں جب لوگRead More

ملتان میں خودکشی کرنے والے نوجوان مزمل مقصود کی تصویر۔

ملتان: پروفیسر مافیا کے رویے سے دلبرداشتہ نوجوان طالبعلم کی خودکشی

June 13, 2018 at 10:40 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ملتان کے ایک طالب علم مزمل مقصودنے غنڈہ نما پروفیسروں کی پروفیسر گردی سے تنگ آ کر چند روز قبل خود کشی کر لی۔ خود کشی کی تاریخ نامعلوم ہے البتہ یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ یکمRead More