Recent

ملتان: بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کا کامیاب احتجاج

ملتان: بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کا کامیاب احتجاج

November 9, 2018 at 1:02 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| 2013 سے پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں کی طرح بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بھی پسماندہ صوبے بلوچستان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلباء کو مفت تعلیم فراہم کی جا رہی تھی جو کہ ان پسماندہ علاقوں کے طلبہ کے حوالے سے ایک اچھا منصوبہRead More

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں سول انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کا کامیاب احتجاج

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں سول انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کا کامیاب احتجاج

November 8, 2018 at 4:32 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| مورخہ 7نومبر2018ء بروز بدھ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مین گیٹ پر سول انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کا احتجاج ہوا۔ طلبہ نے 3بجے کے قریب یونیورسٹی کا مین گیٹ بند کر دیا جو تقریبا 3گھنٹے تک بند رہا۔ اس سے پہلے سارا دن طلبہRead More

نئے پاکستان میں وہی پرانا ’پروٹوکول‘

نئے پاکستان میں وہی پرانا ’پروٹوکول‘

November 8, 2018 at 3:44 AM

|تحریر: عبداللّٰہ عرفان ملک| انتظامیہ جامعہ زکریا ملتان نے صدر عارف علوی کی یونیورسٹی آمد پر تدریسی سرگرمیاں معطل اور پیپر ملتوی کردیے۔ اب ذرا اس تبدیلی پر مختصر تبصرہ کہ، پچھلے 5 سالوں کی الیکشن کمپئین کے دوران عمران خان نے تبدیلی کے جتنے بڑے نعرے لگائے وہ اتنا جلدیRead More

دیر اپر: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں مسائل کا شکار طلبہ کا احتجاج

دیر اپر: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں مسائل کا شکار طلبہ کا احتجاج

November 6, 2018 at 1:53 AM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، دیر اپر| شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل دیر اپر میں صاف پینے کے پانی کی عدم دستیابی، یونیورسٹی میں بی ایچ یو اور علاج کی سہولیات کی غیر موجودگی، ہاسٹل میس کی ناقص صفائی اور غیر معیاری کھانا جس کی وجہ سے گزشتہ رات 50 طلبہRead More

برازیل: طلبہ بولسونارو کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے!

برازیل: طلبہ بولسونارو کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے!

November 3, 2018 at 1:48 AM

|تحریر: جو- ایٹارڈ| |ترجمہ: فضیل اصغر| گزشتہ اتوار دائیں بازو کا عوام دشمن برازیلی صدارتی امیدوار جیر بولسونارو 55 فیصد ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگیا۔ اس (بولسونارو) نے 45 فیصد ووٹ لینے والے ورکرز پارٹی کے امیدوار فرنینڈو حداد (Fernando Haddad) کو شکست دی۔ پہلے دن سے ہی طلبہ اورRead More

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کے مسائل اور انکا حل

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کے مسائل اور انکا حل

October 28, 2018 at 10:49 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس کوئٹہ| بلوچستان کے اندر سیاست کو مجموعی طور پر اور خاص طور پر طلبہ سیاست کو ایک لمبے عرصے سے ختم کرنے کا عمل زوروشور سے جاری ہے۔ تعلیمی اداروں میں کالجز سے لیکر یونیورسٹیوں تک جن میں بلوچستان یونیورسٹی قابل ذکر ہے، طلبہ کو اپنےRead More