October 21, 2016 at 3:40 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| 18اکتوبر بروز منگل انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں فیکلٹی آف شریعہ و قانون کے طلباء نے سمسٹر سسٹم کے حوالے سے اپنے مطالبات پر مظاہرے کا آغاز کیا جو تین دن تک جاری رہا۔ پہلے دن صرف متعلقہ کلاس نے یونیورسٹی کے انتظامیRead More
October 21, 2016 at 2:03 PM
تعلیمی بجٹ میں کٹوتیاں، مفت تعلیم پر حملے اور دیگر عوامی فلاحی اداروں کی نجکاری درحقیقت 2008ء کے عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کا نتیجہ ہیں۔ جس کے خلاف امریکہ، یورپ سمیت پوری دنیا میں تحریکیں ابھریں اور ابھی بھی ابھر رہی ہیں۔
October 19, 2016 at 4:03 PM
|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں 16 اکتوبر بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس کا موضوع ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ تھاجس پر بات کرنے کے لئے لاہور سے کامریڈ آفتاب اشرف کو دعوت دی گئی تھیRead More
October 17, 2016 at 6:29 PM
’’اسلامی جمیعت طلبہ‘‘ کے غنڈوں نے روایتی طور پر طلبہ دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ساری توجہ احتجاج سے ہٹ کر لڑائی پر مبذول ہوگئی
October 17, 2016 at 5:57 PM
طلباء کو انکے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا تھا۔ کچھ کالجوں کی انتظامیہ نے تو دروازے بھی مکمل بند کر دیے تھے تاکہ طلباء احتجاج میں شامل نہ ہو سکیں، مگر ان کی تمام تر کوششوں کے باوجود طلباء نے اپنے کالجوں کے اندر احتجاج کر کے گیٹ کھلوائے اور احتجاج میں شرکت کی
October 17, 2016 at 5:43 PM
رپورٹ: |ناصرہ وائیں| 10اکتوبر کو گوجرانوالہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن نے فرسٹ ائیر کے نتائج کا اعلان کیا۔ تمام کالجز کا نتیجہ غیر متوقع رہا اور تقریبا تیس فیصد طلبہ پاس ہوئے۔ دوسری جانب لاہور بورڈ کا نتیجہ بھی ایسا ہی تھا۔ لاہور میں پریس کلبRead More