ملتان: میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاج
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے قتل عام اور اغواکاری کا سلسلہ جاری ہے جس کی مظاہرین نے پرزور مذمت کی اور کہاکہ اس سلسلے کو فوری طور پر بند کیا جائے۔
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے قتل عام اور اغواکاری کا سلسلہ جاری ہے جس کی مظاہرین نے پرزور مذمت کی اور کہاکہ اس سلسلے کو فوری طور پر بند کیا جائے۔
پروگریسو یوتھ الائنس اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ حملہ کرنے والے خونخوار قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ حملہ محض ظریف رند پر حملہ نہیں ہے بلکہ یہ بلوچ قومی آزادی کی لڑائی مارکسزم کے درست سائنسی نظریات اور سیاسی طریقہ کار سے لڑنے والوں پر حملہ ہے۔
|رپورٹ: بلاول بلوچ| بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر اور پروگریسو یوتھ الائنس کے جنرل سیکرٹری میر ظریف رند کے گھر پر گذشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف آج دوپہر کوئٹہ پریس کلب میں مذمتی پریس کانفرنس کی گئی جس میں میڈیا کے مختلف نمائندے موجود تھے۔Read More
منجانب: مرکزی بیورو PYA بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر میر ظریف رند کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں بی ایس او پجار کے سرگرم رکن اور میر ظریف رند کے چھوٹے بھائی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر تربت میںRead More
|رپورٹ: بلاول بلوچ| 23اکتوبر بروز اتوار کو بی ایس او( پجار) جھٹ پٹ زون کے سینئر باڈی کا اجلاس اعزازی ممبر مرکزی آرگنائزنگ باڈی رحمت بلوچ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ممبر مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی غلام محمد بلوچ بطور مہمان خصوصی اور صحبت پور زون سے احسان بلوچ بطورRead More
پروگریسو یوتھ الائنس اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان میں پاکستان تناظر کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا