فیصل آباد: شہید بھگت سنگھ کی برسی کے موقع پر آبائی گھر میں کیمپ کا انعقاد
23مارچ کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام شہید بھگت سنگھ کے آبائی گھر، جو کہ فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں بانگا میں واقع ہے، میں کیمپ کاانعقاد کیا گیا
23مارچ کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام شہید بھگت سنگھ کے آبائی گھر، جو کہ فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں بانگا میں واقع ہے، میں کیمپ کاانعقاد کیا گیا
بنیاد پرست اور دہشت گرد تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کی تعلیمی اداروں میں ریاستی پشت پناہی کے ساتھ غنڈہ گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا مقابلہ کرنے اور اس کے خلاف طلبہ کو متحرک کرنے کے لئے پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ
اسلامی جمعیت طلبہ کے مسلح غنڈوں نے آج دوپہر پنجاب یونیورسٹی میں جاری پشتون کلچرل شو پر دھاوا بول دیا اور سٹالز کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں متعدد طلبہ زخمی ہو گئے
|رپورٹ: صبغت وائیں| ساری دنیا میں آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جو کہ حقیقتاً محنت کش خواتین کا عالمی دن تھا۔ اسی سلسلے میں 12مارچ کو گوجرانوالہ میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے پلیٹ فارم سے محنت کش خواتین کا عالمی دنRead More
مورخہ 12 مارچ 2017ء بروز اتوارکو ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں50 سے زائد طلبہ، نرسز، محنت کشوں اور سیاسی کارکن شریک ہوئے۔ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض انعم پتافی نے ادا کیے
پندرہ سو سے زائد طلبہ اس فراڈ کا شکار ہوئے ہیں اور بھاری بھرکم فیسیں بھرنے کے باوجود مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ نیب سمیت کسی بھی صوبائی یا وفاقی ادارے نے اس معاملے کا نوٹس نہیں لیا