کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں سکیورٹی کے نام پر طلبہ کی تذلیل نامنظور
|رپورٹ: صوبائی ترجمان، پی وائی اے بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی تعلیمی درسگاہ سے زیادہ سکیورٹی قلعہ کا منظر پیش کررہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ تمام تر حفاظتی تدابیر دہشتگردی کے واقعات روکنےRead More