پاکستان میں فری لانسنگ: تکنیکی ترقی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد
|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان کا موجودہ معاشی بحران اس کی 76 سالہ تاریخ کا سب سے بدترین بحران ہے۔ ملکی معیشت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ کسی بھی وقت دیوالیہ قرار دی جا سکتی ہے۔ یہ ایک ایسا بحران ہے جو سیاسی اور آئینی بحران کو بھی ساتھRead More