افسانہ: مُصورِ غم
|از: خالد اسراں، کتاب: سر بریدہ سائے| وہ باکمال مصور تھا اس کی تصویریں زندہ تھیں۔ ایسا لگتا تھا کہ وہ حرکت کرتی ہیں، سوچتی ہیں۔ غم، حزن و ملال کو تصویروں میں اتارنے میں اسے خاص ملکہ حاصل تھا۔ اس کی تصویروں میں زندگی تھی۔ وہ ہنستی مسکراتی تھیں۔Read More