Post Tagged with: "Quaid-i-Azam University"

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ فیسوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال پر

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کی فیسوں میں اضافے اور دیگر مسائل کیخلاف ہڑتال

October 5, 2017 at 12:18 PM

یہ ہڑتال کافی عرصے سے جاری طلبہ کے حقوق کی جانب انتظامیہ کی عدم توجہی کا پیش خیمہ ہے۔ طلبہ کے بنیادی مسائل میں فیسوں میں مسلسل اضافہ ، غیر معیاری اور طلبہ کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی محدود ہاسٹل، ضرورت سے کم بسوں کی تعداد وغیرہ شامل ہیں