November 4, 2016 at 6:42 PM
|رپورٹ: صہیب حنیف| 3 نومبر کو راولپنڈی پرس کلب کے سامنے PYA کے ممبران نے BSO پجار کے مرکزی آرگنائزر کامریڈ ظریف رند کے گھر پر ہونے والے وحشیانہ حملے، جس کے نتیجے میں ان کے چھوٹے بھائی حاصل رند شہید ہوئے، کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج سے خطاب کرتےRead More
November 4, 2016 at 6:11 PM
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے قتل عام اور اغواکاری کا سلسلہ جاری ہے جس کی مظاہرین نے پرزور مذمت کی اور کہاکہ اس سلسلے کو فوری طور پر بند کیا جائے۔
November 4, 2016 at 5:56 PM
|رپورٹ: بہرام بزدار| پروگریسو یوتھ الائنس اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام 3نومبر کو دن دو بجے ڈیرہ غازی خان پریس کلب کے سامنے میر ظریف رند کے گھر پر ہونے والے حملے اور میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پروگریسو یوتھ الائنسRead More
November 2, 2016 at 7:48 PM
پروگریسو یوتھ الائنس اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ حملہ کرنے والے خونخوار قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ حملہ محض ظریف رند پر حملہ نہیں ہے بلکہ یہ بلوچ قومی آزادی کی لڑائی مارکسزم کے درست سائنسی نظریات اور سیاسی طریقہ کار سے لڑنے والوں پر حملہ ہے۔
November 1, 2016 at 1:03 PM
منجانب: مرکزی بیورو PYA بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر میر ظریف رند کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں بی ایس او پجار کے سرگرم رکن اور میر ظریف رند کے چھوٹے بھائی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر تربت میںRead More
October 22, 2016 at 1:07 PM
پروگریسو یوتھ الائنس اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان میں پاکستان تناظر کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا