Post Tagged with: "PYA"

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات؛ مقابلہ کیسے کیا جائے؟

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات؛ مقابلہ کیسے کیا جائے؟

November 21, 2016 at 7:41 PM

|تحریر: صدام لونی| پنجاب یونیورسٹی شعبۂ ابلاغیات کا ایک طالبِ علم، جس کا تعلق بلوچستان کے علاقے خانوزئی سے ہے، 15نومبر کو ہاسٹل ایریا میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔ اسی دوران وہاں پر طلبہ حقوق کی علمبردار نام نہاد اسلامی جمعیت طلبہ کے کچھ سرگرم غنڈےRead More

کوئٹہ: زرعی کالج بلوچستان میں طلباء کی پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

کوئٹہ: زرعی کالج بلوچستان میں طلباء کی پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

November 17, 2016 at 7:37 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| زرعی کالج بلوچستان کے طلبا نے انتظامیہ کے طلبہ دشمن رویے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلبا کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔ اس دوران احتجاجی طلبا نے کالج پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔احتجاجیRead More

بہاولپور: انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کی تقریب

بہاولپور: انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کی تقریب

November 15, 2016 at 10:13 PM

|رپورٹ: جلیل منگلا| روس انقلاب کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مقامی گیسٹ ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی جس میں نوجوانوں، کسانوں اور مزدورں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ریڈ ورکرز فرنٹ بہاولپور کےRead More

ملتان: ’’عہدِ حاضر اور بالشویک انقلاب‘‘ تقریب کا انعقاد

ملتان: ’’عہدِ حاضر اور بالشویک انقلاب‘‘ تقریب کا انعقاد

November 15, 2016 at 9:33 PM

|رپورٹ: فضیل اصغر| مورخہ 12نومبر 2016ء کو ملتان لاء کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز ایک انقلابی نغمے سے کیا گیا جسے ایک نوجوان دوست حمزہRead More

کوئٹہ:بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

کوئٹہ:بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

November 15, 2016 at 12:42 PM

|رپورٹ: ولی خان| مورخہ 12نومبر بروز ہفتہ پریس کلب کوئٹہ میں انقلابِ روس کی 99 ویں سالگرہ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA ) کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کراچی سے آئے ہوئے ریڈ ورکرز فرنٹRead More

پلندری: پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

پلندری: پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

November 9, 2016 at 8:09 PM

|رپورٹ: عادل خان| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 7نومبر کو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج پلندری کے سامنے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ صبح8بجے سے دن12بجے تک جاری رہا جس میں وقفے وقفے سے پوسٹ گریجوایٹ کالج کے علاوہ مختلف پرائیویٹ کالجز کے طلباء نے بھی وزٹ کیا۔Read More