مارکس وادی دنیا کو کیسے سمجھتے ہیں:ہم مادیت پسند کیوں ہیں؟
|تحریر: ایسائیا جونسن، ترجمہ: یونس لھر| فلسفے کا لفظ سنتے ہی اکثر لوگوں کے ذہن میں فوری طور یونیورسٹی سمینارحال میں پیچیدہ بحثوں میں مصروف دانشوروں کا تصور ابھرتا ہے۔ایسے لگتا ہے کہ ہے یہ کوئی مبہم موضوع ہے جو فقط چند انتہائی ذہین لوگوں کے لیئے مختص ہے،اس سےRead More