شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
گو کہ شہید حاصل شرپسندوں کی گولی کا نشانہ بنے مگر اُن کا قتل غیر نظریاتی اور غلط حکمت عملی پر مبنی سیاسی حالات کا پیداوار ہے جس کا آئے روز نوجوان شکار ہو رہے ہیں
گو کہ شہید حاصل شرپسندوں کی گولی کا نشانہ بنے مگر اُن کا قتل غیر نظریاتی اور غلط حکمت عملی پر مبنی سیاسی حالات کا پیداوار ہے جس کا آئے روز نوجوان شکار ہو رہے ہیں
|تحریر: ظریف رند| قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ اکتیس اکتوبر کی شومئی شام کا سوا چھ بجے کا بدقسمت لمحہ جس میں ہمارے پیارے اٹھارہ سالہ جوان سال بھائی میر حاصل رند بزدل مسلح درندوں کی گولیوںRead More
|رپورٹ: بلاول بلوچ| مورخہ 6نومبر 2016ء کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انفارمیشن سیکرٹریRead More
|رپورٹ: صہیب حنیف| 3 نومبر کو راولپنڈی پرس کلب کے سامنے PYA کے ممبران نے BSO پجار کے مرکزی آرگنائزر کامریڈ ظریف رند کے گھر پر ہونے والے وحشیانہ حملے، جس کے نتیجے میں ان کے چھوٹے بھائی حاصل رند شہید ہوئے، کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج سے خطاب کرتےRead More
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے قتل عام اور اغواکاری کا سلسلہ جاری ہے جس کی مظاہرین نے پرزور مذمت کی اور کہاکہ اس سلسلے کو فوری طور پر بند کیا جائے۔