دی کمیونسٹ پوڈ کاسٹ: انقلابِ روس کے قائد لینن کے سو سال
| دی کمیونسٹ پوڈ کاسٹ، قسط1 | لینن کی قیادت میں 1917ء میں روس کے محنت کشوں نے روس کے اندر زار شاہی کا تختہ الٹ کر ایک مزدور ریاست کی بنیاد رکھی تھی۔انقلابِ روس کے قائد عظیم انقلابی ولادیمیر لینن کے انتقال کو ایک سو برس بیت چکے ہیں۔Read More