Post Tagged with: "Lahore"

لاہور: بی ایس او (پجار) کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: بی ایس او (پجار) کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

November 2, 2016 at 7:48 PM

پروگریسو یوتھ الائنس اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ حملہ کرنے والے خونخوار قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ حملہ محض ظریف رند پر حملہ نہیں ہے بلکہ یہ بلوچ قومی آزادی کی لڑائی مارکسزم کے درست سائنسی نظریات اور سیاسی طریقہ کار سے لڑنے والوں پر حملہ ہے۔

لاہور: ’’دنیا بھر میں نوجوان تحریکیں‘‘ کے موضوع پر علی ٹاؤن میں میٹنگ کا انعقاد

لاہور: ’’دنیا بھر میں نوجوان تحریکیں‘‘ کے موضوع پر علی ٹاؤن میں میٹنگ کا انعقاد

October 21, 2016 at 2:03 PM

تعلیمی بجٹ میں کٹوتیاں، مفت تعلیم پر حملے اور دیگر عوامی فلاحی اداروں کی نجکاری درحقیقت 2008ء کے عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کا نتیجہ ہیں۔ جس کے خلاف امریکہ، یورپ سمیت پوری دنیا میں تحریکیں ابھریں اور ابھی بھی ابھر رہی ہیں۔

لاہور: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پرچوں کی ناقص چیکنگ کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پرچوں کی ناقص چیکنگ کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

October 15, 2016 at 4:25 PM

احتجاجی طلبہ نے بورڈ انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور سڑک ٹریفک کے لئے بلاک کر دی۔ طلبہ کا احتجاج قریباً دو گھنٹے تک جاری رہا۔