ملتان: دو روزہ مارکسی سکول سرما 2017ء کا انعقاد
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا
سامراجیت سرمایہ داری کی انتہائی منزل ہے، چینی اشرافیہ کا کردار سر بسر سامراجی ہے، سرمایہ دارانہ نظام کے تحت ہونے والی گلوبلائزیشن قومی، مذہبی، لسانی، علاقائی اور دیگر تعصبات کو زائل کرنے میں ناکام ہے۔ سامراجیت سے نجات کا واحد حل عالمی سوشلسٹ انقلاب ہے۔ نظریہ مسلسل انقلاب ہی پسماندہ ممالک کے محنت کشوں کا عالمی محنت کش طبقے سے جڑت کا واحد نظریاتی جواز ہے
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیراہتمام کوئٹہ میں 4فروری بروزہفتہ کو ایک روزہ مارکسی سکول کا منعقد کیا گیا۔ شدید سردی اور برفباری کے باوجود سکول میں 16 نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پردو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن سامراجیت
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام31 دسمبر اور یکم جنوری کو کشمیر ریجن کا دو روزہ مارکسی سکول پلندری میں منعقد ہوا۔ مجموعی طور پر سکول تین سیشنز پر مشتمل تھا۔