April 21, 2021 at 10:29 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| پروگریسو یوتھ الائنس پختونخوا کی طرف سے آن لائن مارکسی سکولز کے سلسلے کا آغاز کیا گیا ہے جس میں مارکسی فلسفے سے لیکر معیشت، سیاست اور تاریخ پر تفصیلی مباحثے ہوں گے۔ ان سکولوں کو منعقد کرنے کا مقصد آج کے عہد میں نوجوانوں،Read More
February 17, 2021 at 7:01 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس حیدرآباد کی جانب سے ہفتہ وارسٹڈی سرکل کے تسلسل میں 14 فروری کو خانہ بدوش رائٹرز کیفے کے پارک میں ”تاریخی مادیت“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کامریڈ وحید نادان نے عنوان پر تفصیلی بحث کی۔ انھوںRead More
August 28, 2018 at 12:47 AM
یہ وڈیو مارکسی سکول کشمیر (گرما – 2018) میں ریکارڈ کی گئی۔ اس وڈیو میں مابعد جدیدیت (Post-Modernism) پر مارکسی تنقید، پر آدم پال کی جانب سے کی گئی تفصیلی بحث موجود ہے۔ مارکسزم کے حوالے سے مزید وڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب (Subscribe)کریں۔
February 1, 2017 at 2:31 PM
خالدجمالی نے کمیونیکیشن کے اوائلی ذرائع، سماج کے وجود میں آنے، عورت کے زراعت کی پیداوار میں کردار، وادئ دجلہ و فرات میں لکھنے پڑھنے کے فن کی ایجاد، مختلف نظاموں کی تاریخ، ماضی کے نظاموں کے بحران اور ان کے خاتمے کے اسباب، ماضی کے سماجوں میں تعلیم کی حکمران طبقے تک محدودیت، برطانیہ اور فرانس کے سرمایہ دارانہ انقلابات، سرمایہ دارانہ نظام میں تعلیم اور دولت کے چند ہاتھوں میں ارتکاز، جدیدیت اور پسماندگی، ملکیت کے سوال اور سوشلسٹ انقلاب بطور حل پر بات کی