Post Tagged with: "Fee Must End"

پاکستان: بھڑکتی طلبہ تحریک!

پاکستان: بھڑکتی طلبہ تحریک!

October 29, 2020 at 12:10 PM

|تحریر: راول اسد| کرونا وباء کا وار پوری دنیا میں ابھی بھی تیزی سے جاری ہے۔ امریکہ سمیت دیگر ممالک میں بھی لاکھوں افراد اس وباء کی زد میں اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ اس وباء کے نتیجے میں جنم لینے والے معاشی بحران نے پوری دنیا کو ہلا کرRead More

لاہور: ورچوئل یونیورسٹی میں تعلیم کا کاروبار نامنظور!

لاہور: ورچوئل یونیورسٹی میں تعلیم کا کاروبار نامنظور!

October 20, 2020 at 12:58 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| ورچوئل یونیورسٹی ایک نجی تعلیمی ادارہ ہے جہاں طلبہ آن لائن سسٹم کے تحت تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ وہ طلبہ جو دیگر وجوہات کے باعث باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کر سکتے یا دیگر تعلیمی اداروں کی بھاری بھرکم فیسیں ادا نہیں کر سکتے، وہ ورچوئلRead More

راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ ایرِڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلباء کا آن لائن کلاسوں اور فیسوں کے خلاف احتجاج

راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ ایرِڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلباء کا آن لائن کلاسوں اور فیسوں کے خلاف احتجاج

September 25, 2020 at 11:32 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولپنڈی| جہاں کرونا وبا نے دنیا بھر میں معمولاتِ زندگی کو متاثر کیا وہیں پاکستان اور اس کے تعلیمی ادارے بھی اس وبا کی زد میں آئے۔ اسی وبا کی وجہ سے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی جانب سے طلبہ کو سہولیات دیے بغیر آن لائنRead More

ژوب: پرائیویٹ سکولوں کا لاک ڈاؤن کی فیس مانگنا غریب والدین کی جیبوں پر حملہ ہے۔

ژوب: پرائیویٹ سکولوں کا لاک ڈاؤن کی فیس مانگنا غریب والدین کی جیبوں پر حملہ ہے۔

September 24, 2020 at 4:36 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ژوب (بلوچستان)| صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے طلبہ کرونا وبا کے نتیجے میں لاک ڈاؤن کے پریشان کن مرحلے سے گزرنے کے بعد اب ایک اور مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔ اور یہ حالت تقریباً سب ضلعوں میں مشترک ہے۔ لاک ڈاون کی طویل سزاRead More

کراچی: ڈاؤ میڈیکل کالج کے بوائز ہاسٹل کی بحالی کی تحریک اور اس کے اسباق

کراچی: ڈاؤ میڈیکل کالج کے بوائز ہاسٹل کی بحالی کی تحریک اور اس کے اسباق

September 24, 2020 at 1:30 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| حالیہ وبا کے دوران سندھ حکومت کی جانب سے انسٹیٹیوٹ آف فیزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ایشن (IPMR) کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیا اور ڈاؤ میڈیکل کالج کی تقریباً تمام پراپرٹیز سمیت بوائر ہاسٹل کی بلڈنگز کو انسٹیٹیوٹ آف فیزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیRead More

یونیورسٹیوں کی بندش، کورونا کے پیچھے چھپتی تعلیم دشمن حکومت

یونیورسٹیوں کی بندش، کورونا کے پیچھے چھپتی تعلیم دشمن حکومت

September 24, 2020 at 1:47 AM

|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| چھ ماہ کی طویل بندش کے بعد بالآخر حکومت پاکستان نے چند روز پہلے مرحلہ وار تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کیا اور 15 ستمبر سے ملک بھر میں سکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس حوالے سےRead More