کیا مشال خان کی شہادت رائیگاں چلی گئی؟
مشال خان کی شہادت نے کمزور اور متذبذب طلبا تحریک کو ایک نئی معیاری جست لگائی ہے۔ اس نے دکھایا ہے کہ فیسوں میں اضافے سے لے کر دیگر مسائل کے حل کے لیے جرات مندی اور ثابت قدمی کے ساتھ آج بھی لڑا جا سکتا ہے

تعلیمی اداروں میں قیام کے دوران ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ ان زندہ نوجوانوں میں زندگی کی ہر رمق ختم کر دی جائے اور ان کو ایک پرزے میں تبدیل کر دیا جائے جو نہ اپنی مرضی سے سوچ سکے نہ کوئی کام کرسکے