فلم ری ویو: بیٹل آف الجزائر (Battle of Algiers)
20 ویں صدی میں برطانوی سامراج کے بعد دوسری بڑی سامراجی طاقت فرانس کی تھی۔ افریقہ کے کئی ممالک سمیت ایشیا کے کئی خطوں میں فرانس کی نوآبادیات تھیں۔ ان میں سے ایک ملک شمالی افریقہ میں واقع الجزائر بھی تھا، جس پر فرانس نے 1830ء میں حملہ کر دیاRead More