سانحۂ اے پی ایس کے شہدا کی تیسری برسی کے موقع پر فیض احمد فیضؔ کی شہرہ آفاق نظم؛ خورشیدِ محشر کی لو
آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستو
دور کتنے ہیں خوشیاں منانے کے دن
آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستو
دور کتنے ہیں خوشیاں منانے کے دن
امریکی سامراج، افغانستان میں امن لانے میں ناکام ہوا ہے اور ابھی تک افغانستان پر بم پھینکے جارہے ہیں۔ افغانستان میں امن لانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے محنت کشوں کا انقلاب
پروگریسیو یوتھ الائنس اور بی ایس او (پجار) کے زیر اہتمام افغان ثور انقلاب کی 39 ویں برسی 27 اپریل بروز جمعرات سائنس کالج کوئٹہ میں ظریف شہید آڈیٹوریم میں منائی گئی
بی ایس او کے قیام کا مقصد سماج میں نابرابری اور استحصال کا خاتمہ کرکے ایک حقیقی انسانی سماج کا قیام تھا اور اپنی طبقاتی پوزیشن اور سوشلسٹ پروگرام کی وجہ سے مختصر عرصے میں دنیا کی سب سے جنگجو اور سرخیل انقلابی تنظیموں میں شمار ہونے لگی