News

لاہور: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے بوگس نتائج کے خلاف پنجاب بھر میں مظاہرے جاری

لاہور: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے بوگس نتائج کے خلاف پنجاب بھر میں مظاہرے جاری

October 17, 2016 at 6:29 PM

’’اسلامی جمیعت طلبہ‘‘ کے غنڈوں نے روایتی طور پر طلبہ دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ساری توجہ احتجاج سے ہٹ کر لڑائی پر مبذول ہوگئی

بہاولپور: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے بوگس نتائج کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج

بہاولپور: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے بوگس نتائج کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج

October 17, 2016 at 5:57 PM

طلباء کو انکے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا تھا۔ کچھ کالجوں کی انتظامیہ نے تو دروازے بھی مکمل بند کر دیے تھے تاکہ طلباء احتجاج میں شامل نہ ہو سکیں، مگر ان کی تمام تر کوششوں کے باوجود طلباء نے اپنے کالجوں کے اندر احتجاج کر کے گیٹ کھلوائے اور احتجاج میں شرکت کی

گوجرانوالہ: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے بوگس نتائج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے بوگس نتائج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

October 17, 2016 at 5:43 PM

رپورٹ: |ناصرہ وائیں| 10اکتوبر کو گوجرانوالہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن نے فرسٹ ائیر کے نتائج کا اعلان کیا۔ تمام کالجز کا نتیجہ غیر متوقع رہا اور تقریبا تیس فیصد طلبہ پاس ہوئے۔ دوسری جانب لاہور بورڈ کا نتیجہ بھی ایسا ہی تھا۔ لاہور میں پریس کلبRead More

ڈیرہ غازی خان: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے ناقص رزلٹ کیخلاف احتجاج

ڈیرہ غازی خان: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے ناقص رزلٹ کیخلاف احتجاج

October 15, 2016 at 5:50 PM

انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ون کے نتائج میں بڑے پیمانے پر غلط چیکنگ اور مارکنگ سے طلبہ کی بڑی اکثریت متاثر ہوئی ہے۔ طلبہ غلط مارکنگ کے خلاف پنجاب بھر میں سراپا احتجاج ہیں

ملتان: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

October 15, 2016 at 5:27 PM

طلبہ کا مطالبہ تھا کہ انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کو منسوخ کیا جائے اور پیپرز کی ری کاؤنٹنگ کی بجائے ری چیکنگ کی جائے

لودھراں: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج

لودھراں: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج

October 15, 2016 at 5:01 PM

طلباء نے ملتان بورڈ اور پنجاب بورڈ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور بہاولپور-ملتان روڈ بلاک کر دیا۔ روڈ بلاک ہونے کے باعث کاروں اور ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے احتجاج کا نوٹس لیا