Pakistan

کشمیر: میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم کی موت! ذمہ دار کون؟

کشمیر: میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم کی موت! ذمہ دار کون؟

June 9, 2023 at 2:18 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) میں سافٹ ویئر انجینئرنگ کا فائنل ائیر کا طالب علم سمید اعجاز چند روز پہلے جنڈیس کے سبب فوت ہوگیا۔ یہ طبعی موت نہیں ہے بلکہ سچ تو یہ ہے کہ یونیورسٹی اور ہاسٹل انتظامیہ کی نا اہلیRead More

کوئٹہ: سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی کی طالبات کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج!

کوئٹہ: سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی کی طالبات کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج!

June 6, 2023 at 7:04 AM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کل مورخہ 5 جون، بروز سوموار کو سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں فارمیسی کی طالبات نے وائس چانسلر آفس اور یونیورسٹی گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ طالبات کا مطالبہ ہے کہ فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کو ہائیرRead More

ہجیرہ: مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ پر مشتمل پی وائی اے ہجیرہ کی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دے دی گئی

ہجیرہ: مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ پر مشتمل پی وائی اے ہجیرہ کی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دے دی گئی

May 31, 2023 at 7:37 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ہجیرہ| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 20 مئی کو ہجیرہ میں ”موجودہ سیاسی صورتحال اور نوجوانوں کا کردار“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار کے اختتام پر ہجیرہ کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ پر مشتمل پی وائی اے ہجیرہ کی آرگنائزنگRead More

سندھ: مختلف شہروں میں ”پاکستان کے موجودہ بحران پر سوشلسٹ تناظر“ کے عنوان پر لیکچر پروگرامز کا انعقاد

سندھ: مختلف شہروں میں ”پاکستان کے موجودہ بحران پر سوشلسٹ تناظر“ کے عنوان پر لیکچر پروگرامز کا انعقاد

May 29, 2023 at 9:58 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے سندھ کے مختلف شہروں میں ”پاکستان کے موجودہ بحران پر سوشلسٹ تناظر“ کے عنوان سے لیکچر پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ سندھ بھر سے ان پروگراموں میں طلبہ اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ ان لیکچر پروگراموں کا آغازRead More

امکانات کو حقیقت کی جانب موڑتی ٹیکنالوجی کی ترقی اور بحران زدہ تعلیمی نظام!

امکانات کو حقیقت کی جانب موڑتی ٹیکنالوجی کی ترقی اور بحران زدہ تعلیمی نظام!

May 29, 2023 at 2:59 PM

|تحریر: جلال جان| سرمایہ دارانہ نظام کا بحران زندگی کے ہر شعبے میں اپنا اظہار کر رہا ہے۔ بحران کے تشویشناک اثرات تعلیم اور صحت جیسے شعبوں پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔ تعلیم کے شعبے پر سرمایہ دارانہ بحران کے اثرات سمجھنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ سرمایہRead More

ڈی جی خان: غازی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان!

ڈی جی خان: غازی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان!

May 23, 2023 at 6:03 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان| غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان میں کچھ دن قبل فزکس ڈیپارٹمنٹ کی ایک طالبہ نے وائس چانسلر کو درخواست جمع کروائی کہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ظفر وزیر اور ان کے ساتھی پروفیسر خالد خٹک نے پیپرز میں نمبر دینے کاRead More