ہمیں لینن کی کتاب”ریاست اور انقلاب“ کیوں پڑھنی چاہیے
|تحریر: آرچی واٹسن، ترجمہ: ساحر رانا| اگست 1917ء میں لینن نے اپنی اہم ترین تصانیف میں سے ایک ”ریاست اور انقلاب“ کو لکھنے کا کا م سر انجام دیا۔ یہ کتاب انقلاب(بالشویک انقلاب1917 ء) سے پہلے لکھی گئی اور مزدوروں کو تربیت دینے اور منظم کرنے میں کافی کارآمدثابت ہوئی۔Read More