بلوچستان: 25 اکتوبر کو منعقد ہونے والے صوبائی ’’ہلہ بول یوتھ کنونشن‘‘ کا ليفليٹ

پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی جانب سے 25 اکتوبر 2022ء کو ظریف شہید آڈیٹوریم گورنمنٹ سائنس کالج کوئٹہ میں مفت تعلیم، طلبہ یونین کی بحالی، تعلیمی بجٹ میں اضافے، ہراسمنٹ کے خاتمے، بے روزگاری کے خاتمے، ہاسٹلز اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے حصول کے لیے اور قومی جبر و سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف صوبائی کنونشن کا انعقاد کیا جا ئے گا۔

ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنی شرکت یقینی بنائیں، تاکہ بلوچستان بھر کے تعلیمی اداروں میں ایک صحت مند ماحول کی فراہمی کے ساتھ ساتھ طلبہ سیاست کو مظبوط کیا جاسکے اور ان مسائل کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کرنے کے لیے موجود سرامایہ دارانہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے اور سوشلسٹ انقلاب برپا کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.