progressiveyouth.net
ملاکنڈ: مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کیلئے یوتھ کنونشن کا کامیاب انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملاکنڈ| پروگریسو یوتھ الائنس ملاکنڈ کی جانب سے چکدرہ پریس کلب میں، مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے حوالے سے یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں ملاکنڈ یونیورسٹی، درگئی ڈگری کالج، پشاور یونیورسٹی، فارسٹ کالج پشاور، عبد الولی خان یونیورسٹی اور دوسرے کالجوں سے طلبہ نے شرکت کی۔ سٹیج