progressiveyouth.net
لاہور: یوتھ بیورو کاا جلاس۔۔۔ سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کو تیز کرنے کا عزم ! - Progressive Youth Alliance
|بیورو اجلاس پی وائی اے، لاہور| 13 دسمبر بروز بدھ پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور کی جانب سے پی وائی اے کے مرکزی دفتر میں لاہور کے یوتھ بیورو کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ بیورو میٹنگ میں جی سی یونیورسٹی، پنجاب یونیورسٹی اور لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے انقلابی