progressiveyouth.net
کراچی: محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
مورخہ 12 مارچ 2017ء بروز اتوارکو ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں50 سے زائد طلبہ، نرسز، محنت کشوں اور سیاسی کارکن شریک ہوئے۔ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض انعم پتافی نے ادا کیے