progressiveyouth.net
سوشلزم؛ عورت کی آزادی کا واحد راستہ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: نعیم مہار| حکمران طبقہ آبادی کی وسیع اکثریت پر اپنا تسلط قائم رکھنے کے لئے نظریاتی حربے استعمال کرتا ہے اور محکمو م طبقے کو یہ یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ اس کا مسلط کیا جابرانہ نظام عین فطری ہے۔ اپنی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لئے حکمرانوں کا ایک پرانا اور