progressiveyouth.net
چے گویرا کون تھا؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| 8 اکتوبر 1967ء کو براعظم جنوبی امریکہ کے ایک ملک بولیویا کے جنگلوں میں چے گویرا ایک جھڑپ میں زخمی ہوا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔ اگلے ہی دن اسے امریکی سی آئی اے کے اہلکاروں نے گولی مار کے شہید کر دیا۔ بولیوین آرمی اور سی آئی اے نے