progressiveyouth.net
2023ء میں پاکستان کے طلبہ و نوجوان اپنا مستقبل سنوارنے کیلئے کیا کریں؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: فضیل اصغر| ”2023ء میں پاکستان کے طلبہ و نوجوان اپنا مستقبل سنوارنے کیلئے کیا کریں؟“ یہ وہ سوال ہے جو آج بیروزگاری اور مہنگائی میں گھِرے تمام طلبہ و نوجوانوں کے ذہنوں میں موجود ہے۔ یوٹیوب اور فیس بک پر موجود موٹی ویشنل سپیکروں سے لے کر یونیورسٹیوں میں منعقد ہونے والے سیمیناروں میں