progressiveyouth.net
وڈیو: مارکسی فلسفے(جدلیاتی مادیت) کا تعارف - Progressive Youth Alliance
|پروگریسو یوتھ الائنس| یہ وڈیو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ”تین روزہ مارکسی سکول (کشمیر 2023)“میں ریکارڈ کی گئی۔ کامرید فضیل اصغر نے ”مارکسی فلسفے: جدلیاتی مادیت کا تعارف“ کے موضوع پر بات کی۔ یہ موضوع سکول میں پہلے دن کے دوسرے سیشن میں زیر بحث آیا۔ پروگریسو یوتھ الائنس کا ممبر بننے کے