progressiveyouth.net
ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اپنے طلبہ دشمن اقدامات کا اعتراف - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان کی انتظامیہ اس وقت ایک مافیا کا روپ دھار چکی ہے اور روز بروز طلبہ پر حملے کر رہی ہے، جس میں حالیہ برس فیسوں میں اضافہ، بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے لیے مفت تعلیم کا خاتمہ، کلاسز کے آغاز سے قبل طلبہ کو