progressiveyouth.net
بے روزگاری، فری لانسنگ اور سرمایہ داری - Progressive Youth Alliance
|تحریر: زینب سید| آج عالمی سطح پر ہم سرمایہ داری کے زوال کے دور سے گزر رہے ہیں۔ کورونا وبا اور معاشی بحران کے ایک دوسرے سے جڑے اثرات محنت کشوں اور ان کے بچوں کے لیے اس کرۂ ارض کو جہنم بنا چکے ہیں۔ بوسیدہ سرمایہ دارانہ نظام کا بھاری وزن ہر جگہ محنت